قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: تقریری

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ تَقْلِيدِ الغَنَمِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1704.   حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ عَنْ عَامِرٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ فَتَلْتُ لِهَدْيِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعْنِي الْقَلَائِدَ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ

صحیح بخاری:

کتاب: حج کے مسائل کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب : بکریوں کو ہار پہنانے کا بیان( لیکن بکریوں کا اشعار کرنا بالاتفاق جائز نہیں )

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1704.   حضرت عائشہ ؓسے ایک اور روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ کی ہدی (قربانی)کے لیے آپ کے احرام باندھے سے پہلے ہار تیار کیے۔