قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ المُحْصَرِ (بَابُ إِذَا أُحْصِرَ المُعْتَمِرُ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمة الباب:

1808 .   حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ بَعْضَ بَنِي عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَهُ لَوْ أَقَمْتَ بِهَذَا

صحیح بخاری:

کتاب: محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ دینے کے بیان میں

 

تمہید کتاب  (

باب: اگر عمرہ کرنے والے کو راستے میں روک دیا گیا تو وہ کیا کرے

)
  تمہید باب

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1808.   حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن عمر  ؓ کے بعض بیٹوں نے عرض کیا: اگر آپ اس سال ٹھہرجائیں تو بہتر ہوگا۔