قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الغُسْلِ (بَابُ مَنْ أَفَاضَ عَلَى رَأْسِهِ ثَلاَثًا)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

254.   حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ صُرَدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «أَمَّا أَنَا فَأُفِيضُ عَلَى رَأْسِي ثَلاَثًا، وَأَشَارَ بِيَدَيْهِ كِلْتَيْهِمَا»

صحیح بخاری:

کتاب: غسل کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: اس کے بارے میں جو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہائے

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

254.   حضرت جبیر بن مطعم ؓ سے روایت ہے، انهوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’میں تو اپنے سر پر تین بار پانی بہاتا ہوں۔‘‘ اور (یہ کہہ کر) آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ فرمایا۔