قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الهِبَةِ وَفَضْلِهَا وَالتَّحْرِيضِ عَلَيْهَا (بَابُ قَبُولِ الهَدِيَّةِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

2577.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَحْمٍ، فَقِيلَ: تُصُدِّقَ عَلَى بَرِيرَةَ، قَالَ: «هُوَ لَهَا صَدَقَةٌ وَلَنَا هَدِيَّةٌ»

صحیح بخاری:

کتاب: ہبہ کے مسائل، فضیلت اور ترغیب کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب : ہدیہ کا قبول کرنا

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2577.   حضرت انس بن مالک  ؓ سے روایت ہےانھوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں گوشت پیش کیا گیا اوربتایا گیا کہ یہ حضرت بریرہ  ؓ پر صدقہ کیا گیا ہے تو آپ نے فرمایا: ’’یہ اس کے لیے صدقہ ہے لیکن ہمارے لیے ہدیہ ہے۔‘‘