قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: تقریری

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ مَنْ حَبَسَهُ العُذْرُ عَنِ الغَزْوِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

2838.   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، أَنَّ أَنَسًا، حَدَّثَهُمْ قَالَ: «رَجَعْنَا مِنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»

صحیح بخاری:

کتاب: جہاد کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب : جو شخص کسی معقول عذر کی وجہ سے جہاد میں شریک نہ ہوسکا

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2838.   حضرت انس  ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا: ہم نبی ﷺ کے ہمراہ غزوہ تبوک سے واپس ہوئے۔