قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ إِرْدَافِ المَرْأَةِ خَلْفَ أَخِيهَا)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

2985.   حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: «أَمَرَنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُرْدِفَ عَائِشَةَ، وَأُعْمِرَهَا مِنَ التَّنْعِيمِ»

صحیح بخاری:

کتاب: جہاد کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب : عورت کا اپنے بھائی کے پیچھے ایک ہی اونٹ پر سوار ہونا

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

2985.   حضرت عبد الرحمٰن بن ابی بکر صدیق  ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا: مجھے نبی ﷺ نے حکم دیا کہ میں حضرت عائشہ  ؓ کو اپنے پیچھے سواری پر بٹھاؤں اور مقام تنعیم سے انھیں عمرہ کرا لاؤں۔