قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ أَحَادِيثِ الأَنْبِيَاءِ (بَابٌ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

3487.   عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمٌ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ

صحیح بخاری:

کتاب: انبیاء ؑ کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب::

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

3487.   (رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:) ہر مسلمان کو ہفتے میں ایک دن (جمعے کے دن) تو ا پنے جسم اور سر کو دھو لینا چاہیے۔