قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: صفات و شمائل

‌صحيح البخاري: كِتَابُ المَنَاقِبِ (بَابُ صِفَةِ النَّبِيِّ ﷺ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

3552.   حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سُئِلَ الْبَرَاءُ أَكَانَ وَجْهُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ السَّيْفِ قَالَ لَا بَلْ مِثْلَ الْقَمَرِ

صحیح بخاری:

کتاب: فضیلتوں کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: نبی کریم ﷺ کے حلیہ اوراخلاق فاضلہ کا بیان

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

3552.   حضرت ابو اسحاق سبیعی  سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سوال کیا گیا: کیا نبی ﷺ کا چہرہ تلوار کی طرح(لمبا اور پتلا)تھا؟انھوں نے کہا: نہیں، بلکہ چاند کی طرح(گول اور چمکدار ) تھا۔