قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ مَنَاقِبِ الأَنْصَارِ (بَابُ وُفُودِ الأَنْصَارِ إِلَى النَّبِيِّ ﷺبِمَكَّةَ، وَبَيْعَةِ العَقَبَةِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

3891.   حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ عَطَاءٌ قَالَ جَابِرٌ أَنَا وَأَبِي وَخَالِي مِنْ أَصْحَابِ الْعَقَبَةِ

صحیح بخاری:

کتاب: انصار کے مناقب

 

کتاب تمہید  (

باب: مکہ میں نبی کریم ﷺ کے پاس انصار کے وفود کا آنا اور بیعت عقبہ کا بیان

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

3891.   حضرت جابر بن عبداللہ ؓ ہی سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں، میرے والد گرامی اور میرے دونوں ماموں مقام عقبہ میں بیعت کرنے والوں میں سے ہیں۔