قسم الحديث (القائل): مقطوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ المَغَازِي (بَابٌ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

4014.   حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادِ بْنِ الْهَادِ اللَّيْثِيَّ قَالَ رَأَيْتُ رِفَاعَةَ بْنَ رَافِعٍ الْأَنْصَارِيَّ وَكَانَ شَهِدَ بَدْرًا

صحیح بخاری:

کتاب: غزوات کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4014.   حضرت شداد بن ہاد لیثی سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت رفاعہ بن رافع ؓ کو دیکھا ہے وہ بدر کی جنگ میں شریک ہوئے تھے۔