قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ تَفْسِيرِ القُرْآنِ (بَابٌ :الجَلاَءُالإِخْرَاجُ مِنْ أَرْضٍ إِلَى أَرْضٍ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

4883.   حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُدْرِكٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سُورَةُ الْحَشْرِ قَالَ قُلْ سُورَةُ النَّضِيرِ

صحیح بخاری:

کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب:لفظ الجلاءکے معنی ایک زمین سے دوسری زمین کی طرف نکال دینا جیسے جلاوطنی کہتے ہیں۔

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

4883.   حضرت سعید بن جبیر ؓ ہی سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے حضرت ابن عباس ؓ سے سورہ حشر کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اس سورت کو سورۃ النضیر کہا کرو۔