قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الطَّلاَقِ (بَابُ خِيَارِ الأَمَةِ تَحْتَ العَبْدِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

5280.   حَدَّثَنَا أَبُو الوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، وَهَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «رَأَيْتُهُ عَبْدًا» يَعْنِي زَوْجَ بَرِيرَةَ

صحیح بخاری:

کتاب: طلاق کے مسائل کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: اگر لونڈی غلام کے نکاح میں ہو پھر وہ لونڈی آزاد ہو جائے تو اسے اختیار ہو گا خواہ وہ نکاح باقی رکھے یا فسخ کر ڈالے۔

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

5280.   سیدنا ابن عباس ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں اسے یعنی بریرہ‬ ؓ ک‬ے شوہر کو بحالت غلام دیکھا ہے۔