موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
صحيح البخاري: كِتَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلاَةِ (بَابُ الصَّلاَةِ بَعْدَ الفَجْرِ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ)
حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
582 . حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حَدَّثَنِي نَاسٌ بِهَذَا
صحیح بخاری:
کتاب: اوقات نماز کے بیان میں
باب: اس بیان میں کہ صبح کی نماز کے بعد سورج بلند ہونے تک نماز پڑھنے کے متعلق کیا حکم ہے
)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
582. اس حدیث کے متعلق ایک دوسری سند ہے جس میں قتادہ کہتے ہیں: میں نے ابوالعالیہ سے سنا، وہ ابن عباس ؓ سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: مجھ سے چند لوگوں نے یہ حدیث بیان کی۔