قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابٌ:)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

5867.   حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ، فَنَبَذَهُ فَقَالَ: «لاَ أَلْبَسُهُ أَبَدًا» فَنَبَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَهُمْ

صحیح بخاری:

کتاب: لباس کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب:

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

5867.   حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نےسونے کی انگوٹھی پہنی تھی، پھر اسے اتار پھینکا اور فرمایا: ”میں اب اسے کبھی نہیں پہنوں گا۔“ لوگوں نے بھی اپنی انگوٹھیاں پھینک دیں۔