قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الأَدَبِ (بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ: «خَيْرُ دُورِ الأَنْصَارِ»)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

6053.   حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي أُسَيْدٍ السَّاعِدِيِّ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ دُورِ الأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ»

صحیح بخاری:

کتاب: اخلاق کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: نبی کریم ﷺ کا فرمانا انصار کے سب گھروں میں فلانا گھرانہ بہتر ہے

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6053.   حضرت ابو اسید ساعدی ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”قبیلہ انصار میں سے بہتر گھرانہ بنو نجار کا گھرانہ ہے۔“