قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ (بَابُ القَائِلَةِ بَعْدَ الجُمُعَةِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

6279.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: «كُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّى بَعْدَ الجُمُعَةِ»

صحیح بخاری:

کتاب: اجازت لینے کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: جمعہ کے بعد قیلولہ کرنا

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6279.   حضرت سہل بن سعد ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ ہم نماز جمعہ کے بعد دوپہر کا کھانا کھاتے اور قیلولہ کیا کرتے تھے۔