قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الدَّعَوَاتِ (بَابُ الدُّعَاءِ بِكَثْرَةِ الوَلَدِ مَعَ البَرَكَةِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

6380.   حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ: أَنَسٌ خَادِمُكَ، قَالَ: «اللَّهُمَّ أَكْثِرْ مَالَهُ، وَوَلَدَهُ، وَبَارِكْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ»

صحیح بخاری:

کتاب: دعاؤں کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب: برکت کے ساتھ بہت اولاد کی دعا کرنا

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6380.   سیدہ ام سلیم‬ ؓ س‬ے روایت ہے انہوں نے کہا: اللہ کے رسول! انس آپ کا خادم ہے اس کے لیے اللہ تعالٰی سے دعا کر دیں تو آپ نے دعا کی: ”اے اللہ! اس کے مال فروانی اور عطا فرما۔ اس کی اولاد کو زیادہ کر دے اور جو کچھ تو نے اسے دیا ہے اس میں برکت عطا فرما۔“