قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الفَرَائِضِ (بَابُ إِذَا ادَّعَتِ المَرْأَةُ ابْنًا)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

6767.   فَذَكَرْتُهُ لِأَبِي بَكْرَةَ فَقَالَ وَأَنَا سَمِعَتْهُ أُذُنَايَ وَوَعَاهُ قَلْبِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

صحیح بخاری:

کتاب: فرائض یعنی ترکہ کے حصول کے بیان میں

 

کتاب تمہید  (

باب : کسی عورت کا دعویٰ کرنا کہ یہ بچہ میرا ہے

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

6767.   میں نے اس حدیث کا ذکر حضرت ابوبکر صدیق ؓ سے کیا تو انہوں نے کہا: اس حدیث کو رسول اللہ ﷺ سے میرے دونوں کانوں نے بھی سنا ہے اور میرے دل نے اس کو محفوظ (یاد) رکھا ہے۔