سنن نسائی:
کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل
(باب: جمعےکےد ن خطبہ کےلیے خاموشی)
Sunan-nasai:
The Book of Jumu'ah (Friday Prayer)
(Chapter: Listening Attentively To The Khutbah On Friday)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
1402.
حضرت ابوہریرہ ؓ سے منقول ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جب تو نے جمعے کے دن، جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو، اپنے ساتھی سے کہا: ”چپ ہو جا“ تو تو نے لغو کام کیا۔“