قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: کِتِابُ صِفَةِ الْوُضُوءِ (بَابُ الْوُضُوءِ مِمَّا غَيَّرَتْ النَّارُ)

حکم : صحیح 

180. أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّبَيْدِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْأَخْنَسِ بْنِ شَرِيقٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى أُمِّ حَبِيبَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ خَالَتُهُ فَسَقَتْهُ سَوِيقًا ثُمَّ قَالَتْ لَهُ تَوَضَّأْ يَا ابْنَ أُخْتِي فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ

مترجم:

180.

ابوسفیان بن سعید بن اخنس بن شریق نبی ﷺ کی زوجۂ محترمہ حضرت ام حبیبہ‬ ؓ ک‬ے پاس گئے۔ ام حبیبہ‬ ؓ ا‬ن کی خالہ تھیں۔ انھوں نے ان کو ستو پلائے، پھر فرمایا: اے بھانجے! وضو کرو کیونکہ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’ہر اس چیز (کے کھانے) سے وضو کرو جسے آگ نے پکایا ہو۔‘‘