سنن نسائی:
کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(باب: حیض والی عورت کے ساتھ کھانا پینا اور اس کا حوٹھا پینا)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: Eating With A Menstruating Woman And Drinking What Is Leftover By Her)
مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)
280.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنا منہ مبارک اس جگہ رکھتے جہاں سے میں نے پیا ہوتا تھا، پھر مجھ سے بچا ہوا پانی نوش فرماتے، حالانکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔