قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الْكَلْبِ)

حکم : صحیح 

4666. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا مَسْعُودٍ عُقْبَةَ بْنَ عَمْرٍو قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ وَمَهْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْكَاهِنِ

مترجم:

4666.

حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمرو رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کتے کی قیمت، زاینہ کی اجرت اور (غیب کی خبریں بتانے والے) کاہن کی شیرینی اور کمائی (نذر و نیاز) سے منع فرمایا ہے۔