تشریح:
”عجز“ سے مراد یہ ہے کہ انسان کوئی کام نہ کرسکے۔ کرنا نہ آتا ہو یا کرنے کی طاقت نہ ہو یا مجبورومقہور ہو کہ طاقت ہونے کے باوجود کر نہ سکتا ہو۔ اور ”سستی“ سے مراد یہ ہے کہ کام کر سکتا ہے مگر ہمت نہیں کرتا۔ موت کے فتنے سے مراد مرتے وقت گمراہ ہو جانا ہے یا کوئی ایسا کام کر بیٹھنا ہے جو قابل معافی نہ ہو۔ عذاب قبر بھی مراد ہو سکتا ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وقد أخرجه في صحيحه
بإسناد المصنف، وأخرجه مسلم وابن حبان) .
إسناده: حدثنا مسدد: أخبرنا المعتمر قال: سمعت أبي قال: سمعت أنس
ابن مالك.
(*) يعني: الحديث (269) من الضعيف . (الناشر)
(5/266)
قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري؛ وقد أخرجه في صحيحه كما
يأتي.
والحديث أخرجه البخاري (6/28 و 11/147) ... بإسناد المصنف ومتنه.
وأخرجه مسلم (8/75) ، والنسائي (2/314) ، وأحمد (3/113 و 117) ،
وكذا ابن حبان (2/ 176/1005) من طرق أخرى عن سليمان التيمي... به.
وله عند البخاري (11/145 و 149 و 150) ، ومسلم، والنسائي (3/318) ،
وأحمد (3/205 و 258 و 214 و 231 و 235 و 240) طرق أخرى عن أنس...
به. وهو التالي: