قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ التَّطْبِيقِ (بَابُ الْإِمْسَاكِ بِالرُّكَبِ فِي الرُّكُوعِ)

حکم : صحیح الإسناد

ترجمۃ الباب:

1034.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عُمَرَ قَالَ سُنَّتْ لَكُمْ الرُّكَبُ فَأَمْسِكُوا بِالرُّكَبِ

سنن نسائی:

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان 

  (

باب: رکوع میں گھٹنوں کو پکڑنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1034.   حضرت عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ تمھارے لیے گھٹنوں کو پکڑنے کا طریقہ رائج کیا گیا ہے، لہٰذا گھٹنوں کو پکڑا کرو۔