قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ التَّطْبِيقِ (بَابُ صِفَةِ السُّجُودِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1108.   أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَقْرَمَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكُنْتُ أَرَى عُفْرَةَ إِبْطَيْهِ إِذَا سَجَدَ

سنن نسائی:

کتاب: رکوع کے دوران میں تطبیق کا بیان 

  (

باب: سجدہ کرنے کا طریقہ

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1108.   حضرت عبداللہ بن اقرم ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نمازیں پڑھیں۔ جب آپ سجدہ فرماتے تو میں آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھتا تھا۔