قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ السَّهْوِ (بَابُ ذِكْرِ الِاخْتِلَافِ عَلَى أَبِي هُرَيْرَةَ فِي السَّجْدَتَيْنِ)

حکم : لم أجده في الصحيح و لا في الضعيف

ترجمۃ الباب:

1234.   أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادِ بْنِ الْأَسْوَدِ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

سنن نسائی:

کتاب: نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: سجودِسہو کی ادائیگی کے بارے میں حضرت ابوہریرہ کی روایت میں اختلاف کاذکر

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1234.   (امام نسائی ؓ بیان کرتے ہیں:) ہمیں یہ روایت عمرو بن سواد بن اسود نے ابن وہب سے، انھوں نے عمرو بن حارث سے، انھوں نے قتادہ عن محمد ابن سیرین عن أبي ھریرۃ عن رسول اللہ ﷺ کی سند سے بھی اسی طرح بیان فرمائی۔