قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ السَّهْوِ (بَابٌ نَوْعٌ آخَرُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1293.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا بَكْرٌ وَهُوَ ابْنُ مُضَرَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ السَّلَامُ عَلَيْكَ قَدْ عَرَفْنَاهُ فَكَيْفَ الصَّلَاةُ عَلَيْكَ قَالَ قُولُوا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ

سنن نسائی:

کتاب: نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: ایک اور قسم کادرود

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1293.   حضرت ابو سعید خدری ؓ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں: ہم نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ پر سلام پڑھنا تو ہم نے جان لیا ہے مگر آپ پر درود کیسے ہے؟ آپ نے فرمایا:”تم کہو [اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ……… عَلَى إِبْرَاهِيمَ] ”اے اللہ! اپنے بندے اور رسول محمد (ﷺ) پر خصوصی رحمت نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (ؑ) پر رحمت نازل فرمائی۔ اور محمد (ﷺ) اور آل محمد (ﷺ) پر برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم (ؑ) پر برکت نازل فرمائی۔“