قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ السَّهْوِ (بَابُ السَّلَامِ بَعْدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1331.   أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى ثَلَاثًا ثُمَّ سَلَّمَ فَقَالَ الْخِرْبَاقُ إِنَّكَ صَلَّيْتَ ثَلَاثًا فَصَلَّى بِهِمْ الرَّكْعَةَ الْبَاقِيَةَ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْ السَّهْوِ ثُمَّ سَلَّمَ

سنن نسائی:

کتاب: نماز میں بھول جانے کے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: سجدۂ سہو کےبعد سلام پھیر نا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1331.   حضرت عمران بن حصین ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے تین رکعتوں کے بعد سلام پھیر دیا۔ حضرت خرباق ؓ نے کہا: آپ نے تین رکعتیں پڑھی ہیں۔ آپ نے انھیں بقیہ رکعت پڑھائی، پھر سلام پھیرا، پھر سہو کے دو سجدے کیے، پھر سلام پھیرا۔