قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ الْأَمْرِ بِالْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1376.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ

سنن نسائی:

کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: جمعہ کے دن غسل کر نے کاحکم

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1376.   حضرت ابن عمر‬ ؓ س‬ے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی جمعے کے دن (جمعہ پڑھنے کے لیے) آئے تو وہ غسل کرے۔“