قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ الْإِنْصَاتِ لِلْخُطْبَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1401.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ أَنْصِتْ فَقَدْ لَغَا

سنن نسائی:

کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: جمعےکےد ن خطبہ کےلیے خاموشی

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1401.   حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے جمعے کے دن خطبے کی حالت میں اپنے ساتھی سے کہا: ”چپ رہ“ اس نے بھی لغوبات کی۔“