قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجُمْعَةِ (بَابُ حَضِّ الْإِمَامِ فِي خُطْبَتِهِ عَلَى الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1405.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَكَمِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ خَطَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِذَا رَاحَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْجُمُعَةِ فَلْيَغْتَسِلْ

سنن نسائی:

کتاب: جمعۃ المبارک سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: امام کااپنے خطبےمیں لوگو ں کوجمعے کے دن غسل دینے کی ترغیب دینا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1405.   حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے خطبہ دیا، اس میں فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص جمعے کے لیے جائے تو وہ غسل کرے۔“