قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ تَقْصِيرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ (بَابُ الصَّلَاةِ بِمِنًى)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

1449.   أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ صَلَّى عُثْمَانُ بِمِنًى أَرْبَعًا حَتَّى بَلَغَ ذَلِكَ عَبْدَ اللَّهِ فَقَالَ لَقَدْ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ

سنن نسائی:

کتاب: سفر میں نماز قصر کرنے کے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب: منیٰ میں نماز( کیسے پڑھی جائے؟)

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

1449.   حضرت عبدالرحمٰن بن یزید سے مروی ہے کہ حضرت عثمان ؓ نے منیٰ میں چار رکعتیں پڑھیں حتیٰ کہ یہ بات حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کو پہنچی تو انھوں نے فرمایا: میں نے تو رسول اللہ ﷺ کے ساتھ دو رکعتیں ہی پڑھی ہیں۔