Sunan-nasai:
The Book of Fasting
(Chapter: Mentioning the Differences reported from Mansur)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2292.
حضرت عوام بن حوشب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت مجاہد سے سفر میں روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ (سفر کے دوران میں) روزہ رکھ بھی لیتے تھے اور چھوڑ بھی دیتے تھے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وقد أخرجه هو ومسلم وابن
خزيمة في "صحاحهم ") .
إسناده: حدثنا مسدد: ثنا أبو عوانة عن منصور عن مجاهد عن طاوس عن
ابن عباس.
قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين؛ غير مسدد، فهو على شرط
البخاري؛ وقد أخرجاه كما يأتي.
والحديث أخرجه البخاري (4/151) : حدثنا موسى بن إسماعيل. وقال
أحمد (1/291) : ثنا عفان قالا: حدثنا أبو عوانة ... به.
وأخرجه مسلم (3/141) ، والنسائي (1/317) ، وابن ماجه (1/510) ، وابن
خزيمة (2036) ، وأحمد (1/259 و 325 و 340) من طرق أخرى عن منصور...
به.
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
2293
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
2291
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
2294
تمہید کتاب
الصيام کے لغوی معنی ہیں اَلإمساك کہا جاتا ہے[فلان صام عن الكلام] فلاں شخص گفتگو سے رک گیا ہے شرعی طور پر اس کے معنی ہیں طلوع فجر سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے ‘پینے اور جماع سے شرعی طریقے کے مطابق رک جانا ‘نیز لغویات بے ہودہ گوئی اور مکروہ حرام کلام سے رک جانا بھی اس میں شامل ہے ۔
تمہید باب
یعنی مجاہد حضرت ابن عباس سے براہ راست بیان کرتے ہیں یا بواسطہ طاؤس؟ دونوں طرح ممکن ہے۔ پہلے پہل اوسطے کے ساتھ بیان کیا ہو، پھر مزید توثیق کے لیے براہ راست حضرت ابن عباس سے بھی سماع کر لیا ہو، غرض اس قسم کا اختلاف صحت حدیث کے لیے مضر نہیں۔ واللہ اعلم
حضرت عوام بن حوشب سے روایت ہے کہ میں نے حضرت مجاہد سے سفر میں روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ (سفر کے دوران میں) روزہ رکھ بھی لیتے تھے اور چھوڑ بھی دیتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عوام بن حوشب کہتے ہیں کہ میں نے مجاہد سے سفر میں روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ سفر میں روزہ رکھتے تھے اور نہیں بھی رکھتے تھے۔۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : اپنی آسانی دیکھ کر جیسا مناسب سمجھے کرے، اللہ نے نہ رکھنے کی رخصت دی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Al ‘Awwam bin Hawshab said: “I said to Mujahid: ‘What about fasting while traveling?’ He said: ‘The Messenger of Allah (ﷺ) used to fast (sometimes) and not fast (sometimes).” (Sahih)