باب: اس بارے میں سلیمان بن یسارکے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of Fasting
(Chapter: Mention of the different report from Sulaiman bin Yasar in the Narration of Hamzah bin 'Amr about that)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2294.
حضرت حمزہ بن عمرو اسلمیؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سفر کے دوران میں روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا۔ آپ نے فرمایا ”اگر تو چاہے تو رکھ لے اور چاہے تو نہ رکھ۔“
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
2295
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
2293
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
2296
تمہید کتاب
الصيام کے لغوی معنی ہیں اَلإمساك کہا جاتا ہے[فلان صام عن الكلام] فلاں شخص گفتگو سے رک گیا ہے شرعی طور پر اس کے معنی ہیں طلوع فجر سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے ‘پینے اور جماع سے شرعی طریقے کے مطابق رک جانا ‘نیز لغویات بے ہودہ گوئی اور مکروہ حرام کلام سے رک جانا بھی اس میں شامل ہے ۔
تمہید باب
اکثر شاگردوں نے یہ روایت عن سلیمان عن حمزہ بیان کی ہے۔ گویا سلیمان یہ روایت حضرت حمزہ کے واسطے سے بیان کر رہے ہیں جبکہ روایت: 2297 کی سند کے سیاق سے یوں سمجھ میں آتا ہے کہ سلیمان بن یسار حضرت حمزہ کا واقعہ بیان کر رہے ہیں، حالانکہ وہ واقعہ کے وقت موجود نہ تھے۔ انہوں نے صراحت نہیں کی کی انہوں نے یہ واقعہ حضرت حمزہ سے سنا ہے یا کسی اور سے، اسی لیے امام نسائی نے اس روایت: 2297کو منقطع قرار دیا ہے، یہاں مرسل منقطع کے معنی میں ہے۔ دوسرا اختلاف یہ ہے کہ روایت: 2304 میں سلیمان بن یسار کے شاگرد عمران بن ابی انس نے کے اور حضرت حمزہ کے درمیان ابو مراوح کا واسطہ ذکر کیا ہے جبکہ باقی روایات بلا واسطہ ہیں۔
حضرت حمزہ بن عمرو اسلمیؓ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سفر کے دوران میں روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا۔ آپ نے فرمایا ”اگر تو چاہے تو رکھ لے اور چاہے تو نہ رکھ۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حمزہ بن عمرو اسلمی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے سفر میں روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: ”چاہو تو روزہ رکھو، اور چاہو تو نہ رکھو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Hamza bin 'Amr Al-Aslami that: he asked the Messenger of Allah about fasting while traveling. He said: "If," then he said something to the effect that: "If you want, then fast, and if you want, then do not fast.