باب: اس روایت میں ہشام بن عروہ کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of Fasting
(Chapter: Mentioning the Differences in the Report from Hisham 'Urwah about it)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2308.
حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ حضرت حمزہ ؓ اسلمی ؓ نے رسول اللہﷺ سے دوران سفر روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا اور یہ (اللہ کے بندے) لگاتار نفل روزے رکھا کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا: ”اگر تو چاہے تو روزہ رکھ لے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے۔“
تشریح:
روایات کی یہ تکرار بعض اسناد باریکیوں کی وضاحت کے لیے ہوتی ہے اور محدثین کے نزدیک یہ بہت مفیس اور دلچسپ چیز کی طرف کئی مقامات پر اشارہ ہو چکا ہے۔ (مثلاً دیکھئے، حدیث: ۲۱۳۲)
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
2309
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
2307
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
2310
تمہید کتاب
الصيام کے لغوی معنی ہیں اَلإمساك کہا جاتا ہے[فلان صام عن الكلام] فلاں شخص گفتگو سے رک گیا ہے شرعی طور پر اس کے معنی ہیں طلوع فجر سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے ‘پینے اور جماع سے شرعی طریقے کے مطابق رک جانا ‘نیز لغویات بے ہودہ گوئی اور مکروہ حرام کلام سے رک جانا بھی اس میں شامل ہے ۔
تمہید باب
ہشام بن عروہ کے شاگرد محمد بن بشیر نے عروہ اور حضرت حمزہ کے درمیان کوئی واسطہ ذکر نہیں کیا جبکہ دوسرے شاگرد دونوں کے درمیان حضرت عائشہؓکی روایت بیان کیا ہے کہ وہ حضرت حمزہ کا واقعہ بیان کر رہی ہیں، نہ کہ ان سے بیان کر رہی ہیں۔
حضرت عائشہؓ سے منقول ہے کہ حضرت حمزہ ؓ اسلمی ؓ نے رسول اللہﷺ سے دوران سفر روزہ رکھنے کے بارے میں سوال کیا اور یہ (اللہ کے بندے) لگاتار نفل روزے رکھا کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا: ”اگر تو چاہے تو روزہ رکھ لے اور اگر چاہے تو چھوڑ دے۔“
حدیث حاشیہ:
روایات کی یہ تکرار بعض اسناد باریکیوں کی وضاحت کے لیے ہوتی ہے اور محدثین کے نزدیک یہ بہت مفیس اور دلچسپ چیز کی طرف کئی مقامات پر اشارہ ہو چکا ہے۔ (مثلاً دیکھئے، حدیث: ۲۱۳۲)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ حمزہ اسلمی ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے سفر میں روزہ رکھنے کے بارے میں پوچھا وہ ایک ایسے آدمی تھے جو مسلسل روزہ رکھتے تھے، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر چاہو تو رکھو ، اور اگر چاہو تو نہ رکھو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Aishah (RA) that Hamzah Al-Aslami asked the Messenger of Allah (ﷺ) about asting while traveling- as he was a tnan who used to fast continually. fle said: “If you wish then fast and if you wish then do not fast.” (Sahih)