قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: کِتَابُ الْمَوَاقِيتِ (بَابٌ هَلْ يُوجِبُ تَقْلِيدُ الْهَدْيِ إِحْرَامًا)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2794.   أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَقُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ لَا يَجْتَنِبُ شَيْئًا مِمَّا يَجْتَنِبُهُ الْمُحْرِمُ

سنن نسائی:

کتاب: مواقیت کا بیان 

  (

باب: کیا قربانی کے جانور کو قلادہ ڈالنا احرام کا موجب ہے؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2794.   حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے حرم جانے والے جانوروں کے لیے قلادے بٹا کرتی تھی، پھر آپ کسی ایسی چیز سے پرہیز نہیں فرماتے تھے جن سے محرم پرہیز کرتا ہے۔