قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجِهَادِ (بَابُ حُرْمَةِ نِسَاءِ الْمُجَاهِدِينَ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3189.   أَخْبَرَنَا حُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ وَاللَّفْظُ لِحُسَيْنٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُرْمَةُ نِسَاءِ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ كَحُرْمَةِ أُمَّهَاتِهِمْ وَمَا مِنْ رَجُلٍ يَخْلُفُ فِي امْرَأَةِ رَجُلٍ مِنْ الْمُجَاهِدِينَ فَيَخُونُهُ فِيهَا إِلَّا وُقِفَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَأَخَذَ مِنْ عَمَلِهِ مَا شَاءَ فَمَا ظَنُّكُمْ

سنن نسائی:

کتاب: جہاد سے متعلق احکام و مسائل 

  (

باب: مجاہدین کی عورتوں کے احترام کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3189.   حضرت بریدہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: ’’مجاہدین کی عورتیں جنگ میںنہ جانے والوں کے لیے ان کی اپنی ماؤں کی طرح قابل احترام ہیں۔ اور جو آدمی کسی مجاہد کی عدم موجودگی میں اس کی بیوی کے ساتھ خیانت کا ارتکاب کرے‘ اسے قیامت کے دن اس مجاہد کے سامنے کھڑا کردیا جائے گا۔ کہ وہ ا سکی جتنی نیکیاں چاہے لے لے‘ پھر تمہارا خیال ہے؟ (کیاوہ اس کی کوئی نیکی چھوڑ دے گا)۔‘‘