قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابٌ اسْتِئْمَارُ الْأَبِ الْبِكْرَ فِي نَفْسِهَا)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3264.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الثَّيِّبُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا وَالْبِكْرُ يَسْتَأْمِرُهَا أَبُوهَا وَإِذْنُهَا صُمَاتُهَا

سنن نسائی:

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: باپ کو چاہیے کہ وہ کنواری بیٹی سے بھی اس کے نکاح کے بارے میں اجازت حاصل کرے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3264.   حضرت ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: ”بیوہ عورت اپنے (نکاح کے) بارے میں زیادہ اختیار رکھتی ہے۔ اور کنواری لڑکی سے بھی اس کا باپ اجازت حاصل کرے۔ اور اس کی خاموشی اجازت ہی ہے۔“