قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابٌ الْأَنْمَاطُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3386.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ تَزَوَّجْتَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ هَلْ اتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا قُلْتُ وَأَنَّى لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ إِنَّهَا سَتَكُونُ

سنن نسائی:

کتاب: نکاح سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: قالینوں کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3386.   حضرت جابر ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”تو نے شادی کی ہے؟“ میں نے عرض کیا: جی ہاں۔ فرمایا: ”کیا تمہارے پاس قالین ہیں؟“ میں نے کہا: ہمارے پاس قالین کہاں؟ آپ نے فرمایا: ”یقینا عن قریب تمہارے پاس قالین ہوں گے۔“