قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الْمِيَاهِ (بَابُ الرُّخْصَةُ فِي فَضْلِ الْجُنُبِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

344.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا كَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَاءِ الْوَاحِدِ

سنن نسائی:

کتاب: پانی کی مختلف اقسام سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: جنبی(کے وضو یا غسل)سے بچا ہوا پانی استعمال کرنے کی رخصت

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

344.   حضرت عائشہ ؓ سے منقول ہے، فرماتی ہیں: بلاشبہ وہ اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ ایک برتن میں غسل کیا کرتی تھیں۔