قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْحَيْضِ وَالِاسْتِحَاضَةِ (بَابُ ذِكْرُ الِاسْتِحَاضَةِ وَإِقْبَالُ الدَّمِ وَإِدْبَارُهُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

351.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ اسْتَفْتَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُسْتَحَاضُ فَقَالَ إِنَّ ذَلِكَ عِرْقٌ فَاغْتَسِلِي ثُمَّ صَلِّي فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ

سنن نسائی:

کتاب: حیض اور استحاضےسےمتعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: استحاضے کا ذکر اور خون حیض کی ابتدا اور انتہا کا بیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

351.   حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے، فرماتی ہیں: ام حبیبہ بنت جحش ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے مسئلہ پوچھا: اے اللہ کے رسول! تحقیق مجھے استحاضے کا خون آتا ہے، تو آپ نے فرمایا: ’’یہ ایک رگ ہے، لہٰذا حیض ختم ہونے کے بعد غسل کرکے نماز پڑھا کرو۔‘‘ تو وہ ہر نماز کے لیے غسل کیا کرتی تھیں۔