Sunan-nasai:
The Book of Gifts
(Chapter: Mentioning The Different Reports From 'Abdullah Bin 'Abbas About It)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3694.
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص صدقہ کرکے واپس لیتا ہے‘ اس کی مثال کتے کی طرح ہے جو قے کرکے اس میں لوٹ جاتا ہے‘ یعنی اسے چاٹنے لگتا ہے۔“
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
3698
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
3696
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
3724
تمہید کتاب
کسی چیز بلاعوض کسی کی ملک میں دے دینا ہبہ کہلاتا ہے‘ چاہے اس سے ثواب مقصود نہ ہو۔ اگر ثواب مقصود ہو تو اسے صدقہ کہا جاتا ہے۔ کبھی کبھی یہ دونوں لفظ ایک دوسرے کی جگہ استعمال ہوجاتے ہیں۔
تمہید باب
یہ اختلاف الفاظ حدیث میں ہے جو کہ واضح ہے۔ سعید بن مسیت جن الفاظ سے کرتے ہیں عکرمہ ان سے مختلف بیان کرتے ہیں۔
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص صدقہ کرکے واپس لیتا ہے‘ اس کی مثال کتے کی طرح ہے جو قے کرکے اس میں لوٹ جاتا ہے‘ یعنی اسے چاٹنے لگتا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”صدقہ دے کر واپس لینے والے کی مثال کتے کی طرح ہے جو قے کرتا ہے اور دوبارہ اسی قے کو کھا لیتا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The likeness of the one who gives a gift then takes it back, is that of a dog which vomits, then goes back to its vomit and eats it.