قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الرُّقْبَى (بَابُ ذِكْرِ الِاخْتِلَافِ عَلَى أَبِي الزُّبَيْرِ)

حکم : صحیح مرفوعا

ترجمۃ الباب:

3711.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى سَوَاءٌ

سنن نسائی:

کتاب: رقبیٰ سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: (اس حدیث میں) ابو زبیر پر (کیے گئے) اختلاف کا ذکر

)
  باب تمہید

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3711.   حضرت ابن عباسؓ سے مروی ہے کہ عمریٰ اور رقبیٰ برابر ہیں (واپس نہیں آئیں گے)۔