قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الرُّقْبَى (بَابُ ذِكْرِ الِاخْتِلَافِ عَلَى أَبِي الزُّبَيْرِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

3712.   أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَى قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَا تَحِلُّ الرُّقْبَى وَلَا الْعُمْرَى فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ وَمَنْ أُرْقِبَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ

سنن نسائی:

کتاب: رقبیٰ سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: (اس حدیث میں) ابو زبیر پر (کیے گئے) اختلاف کا ذکر

)
  باب تمہید

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3712.   حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے‘ انہوں نے فرمایا: رقبیٰ اور عمریٰ حلال نہیں۔ جسے کوئی چیز بطور عمریٰ دی گئی‘ وہ اسی کی رہے گی اور جس شخص کو کوئی چیز بطور رقبیٰ دی گئی‘ وہ بھی اسی کی رہے گی۔