قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الْبَيْعَةِ (بَابٌ الْبَيْعَةُ فِيمَا يَسْتَطِيعُ الْإِنْسَانُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4190.   أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أُمَيْمَةَ بِنْتِ رُقَيْقَةَ قَالَتْ: بَايَعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ، فَقَالَ لَنَا: «فِيمَا اسْتَطَعْتُنَّ، وَأَطَقْتُنَّ»

سنن نسائی:

کتاب: بیعت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: بیعت ان امور میں ہے جو انسان کی استطاعت میں ہوں

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4190.   حضرت امیمہ بنت رقیقہ ؓ فرماتی ہیں کہ ہم چند عورتوں نے رسول اﷲ ﷺ کی بیعت کی۔ آپ نے ہمیں فرمایا: ”تمھاری استطاعت اور طاقت کے مطابق (یہ بیعت تم پر لاگو ہوگی)۔“