Sunan-nasai:
The Book of al-Fara' and al-'Atirah
(Chapter: With What The Skin Of A Dead Animal Is Tanned)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4251.
حضرت عبداﷲ بن عکیم سے منقول ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے جہینہ قبیلے کی طرف یہ تحریر لکھ کر بھیجی: ”تم مردار کے (غیرمد بوغ) چمڑے اور پٹھے کو استعمال نہ کرو۔“ ابو عبدالرحمن (امام انسائی ؓ ) نے فرمایا: اس مسئلے میں صحیح ترین روایت وہ ہے جس میں دباغت سے چمڑے کے پاک ہونے کا ذکر ہے، یعنی زہری عن عبید اﷲ، عن ابن عباس، عن میمونہ والی روایت۔
تشریح:
گویا امام صاحب اس روایت کو ترجیح دے رہے ہیں۔ دونوں روایات میں تطبیق پیچھے گزر چکی ہے۔

حدیث حاشیہ:
گویا امام صاحب اس روایت کو ترجیح دے رہے ہیں۔ دونوں روایات میں تطبیق پیچھے گزر چکی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عُکیم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے قبیلہ جہینہ کے لوگوں کو لکھا: ”مردار کی غیر مدبوغ کھال اور پٹھے سے فائدہ نہ اٹھاؤ،“ ابوعبدالرحمٰن (امام نسائی) کہتے ہیں: اس باب میں”مردار کی کھال جبکہ اسے دباغت دی گئی ہو“ سب سے صحیح حدیث زہری کی حدیث ہے جسے عبیداللہ بن عبداللہ، ابن عباس سے اور وہ ام المؤمنین میمونہ ؓ سے روایت کرتے ہیں (نمبر ۴۲۳۹)، واللہ أعلم۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Abdullah bin 'Ukaim said: "The Messenger of Allah (ﷺ) wrote to Juhainah: 'Do not make use of the skin and sinew of dead animals."' (Hasan) Abu 'Abdur-Rahman An-Nasa'i) said: The most correct about this topic, regarding the skins of the dead animal when it is tanned, is the narration of Az-Zuhri, from 'Ubaidullah bin 'Abdullah, from Ibn 'Abbas, from Maimunah, and Allah knows best.