قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابٌ ذَبْحُ الإِمَامِ أُضْحِيَّتَهُ بِالْمُصَلَّى​)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

4367 .   أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ النُّفَيْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ يَوْمَ الْأَضْحَى بِالْمَدِينَةِ قَالَ وَقَدْ كَانَ إِذَا لَمْ يَنْحَرْ يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّى

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: امام کا اپنی قربانی کا جانور عید گاہ میں ذبح کرنے کا بیان​

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)

4367.   حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عیدالاضحی کے دن مدینہ منورہ میں اونٹ نحر فرمایا۔ اور اگر (کسی سال) اونٹ نحر نہ فرماتے تو قربانی کو عید گاہ میں ذبح فرماتے۔