قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ الْعَضْبَاءِ)

حکم : ضعيف

ترجمۃ الباب:

4377.   أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُفَيَانَ وَهُوَ ابْنُ حَبِيبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ جُرَيِّ بْنِ كُلَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُضَحَّى بِأَعْضَبِ الْقَرْنِ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ قَالَ نَعَمْ إِلَّاعَضَبَ النِّصْفِ وَأَكْثَرَ مِنْ ذَلِكَ

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: ٹوٹے ہوئے سینگ والے جانور(کی قربانی) کابیان

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4377.   حضرت علی ؓ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے ٹوٹے ہوئے سینگ والے جانور کی قربانی سے منع فرمایا ہے۔ یہ بات حضرت سعید بن مسیب سے ذکر کی گئی تو انھوں نے فرمایا: اس سے مراد وہ جانور ہے جس کا نصف یا نصف زیادہ سینگ ٹوٹا ہوا ہو۔