قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ إِبَاحَةِ الذَّبْحِ بِالْمَرْوَةِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4400.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَاضِرُ بْنُ الْمُهَاجِرِ الْبَاهِلِيُّ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ ذِئْبًا نَيَّبَ فِي شَاةٍ فَذَبَحُوهَا بِالْمَرْوَةِ فَرَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَكْلِهَا

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: تیز دھار پتھر کے ساتھ ذبح کرنا بھی جائز ہے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4400.   حضرت زید بن ثابت ؓ سے روایت ہے کہ ایک بھیڑیے نے ایک بکری میں دانت گاڑ دیے۔ لوگوں نے (اس کو چھڑانے کے بعد) اسے ایک تیز دھار پتھر سے ذبح کردیا۔ تو نبی اکرم ﷺ نے اس کے کھانے کی اجازت دی۔