قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الضَّحَايَا (بَابُ ذَكَاةِ الَّتِي قَدْ نَيَّبَ فِيهَا السَّبْعُ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

4407.   أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ حَاضِرَ بْنَ الْمُهَاجِرِ الْبَاهِلِيَّ قَالَ سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ ذِئْبًا نَيَّبَ فِي شَاةٍ فَذَبَحُوهَا بِمَرْوَةٍ فَرَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَكْلِهَا

سنن نسائی:

کتاب: قربانی سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: جس جانور میں درندے نے دانت گاڑ دئیے ہوں اسے ذبح کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

4407.   حضرت زید بن ثابت ؓ سے مروی ہے کہ ایک بھیڑیے نے ایک بکری میں دانت گاڑ دئیے۔ لوگوں نے (اس سے چھڑا کر) اس کو ایک تیز دھار پتھر سے ذبح کر دیا۔ نبی اکرم ﷺ نے اس کو کھانے کی اجازت دے دی۔